بالشتیہ (انٹرنیٹ)
Appearance
انٹرنیٹ کی عامیانہ زبان میں بالشتیہ اسے کہتے ہیں جو کسی آن لائن سماج، مثلاﹰ چوپال، چیٹ روم یا بلاگ وغیرہ میں اشتعال انگیز یا موضوع سے ہٹ کر پیغام لکھے جس کا مقصد قارئین کو اُکسانا یا ان کے اندر جذباتی رد عمل پیدا کرنا ہو۔ متعدد مغربی زبانوں میں بالشتیہ کو troll کہتے ہیں۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Definition of: trolling"۔ PCMAG.COM۔ Ziff Davis Publishing Holdings Inc۔ 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2009
- ↑ Indiana University: University Information Technology Services (2008-05-05)۔ "What is a troll?"۔ Indiana University Knowledge Base۔ The Trustees of Indiana University۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2009
ویکی ذخائر پر بالشتیہ (انٹرنیٹ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |