Shopdaar

Shopdaar

IT Services and IT Consulting

Pakistan's Best Online Marketplace

About us

Website
http://www.shopdaar.com
Industry
IT Services and IT Consulting
Company size
201-500 employees
Type
Privately Held

Employees at Shopdaar

Updates

  • View organization page for Shopdaar, graphic

    38 followers

    Google Certification Scholarship Opportunity Phase 2.0 For South Punjab Students. X Shopdaar (PRIVATE) LIMITED X TECH VALLEY X GOOGLE-- الحمداللہ! SHOPDAAR Google Partner tech valley کے اشتراک سے، جنوبی پنجاب کے ایک ہزار سے زیادہ طلباء نے مختلف کورسز میں +1000 سے زیادہ گوگل کی سرٹیفیکیٹ حاصل کی ہیں۔ اب وہ اپنے سرٹیفیکیٹس کو اپنی پیشہ ورانہ راہنمائی اور فری لانسنگ کی فیلڈوں میں استعمال کر کے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اور اب ان کے لئے اگلے فیز کا بھی آغاز ہونے والا ہے جس میں انہیں مختلف نوکریوں کیلئے مواقع فراہم کی جائیں گی۔ اب جنوبی پنجاب کے طلباء کے لئے فیز 2.0 کا آغاز ہو رہا ہے، جس میں کچھ نئے کورسز بھی شامل کیے گئے ہیں۔ ایک کورس کی مالیت تقریباً 360 ڈالر ہے، لیکن اس پروگرام کے تحت نہ صرف ایک بلکہ چھ مختلف پروگرامز میں مفت گوگل کی سرٹیفیکیٹ حاصل کی جا سکتی ہے۔ شرکت کے لیے فارم کو فل کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بتائیں تاکہ جنوبی پنجاب کو ایک ٹیک ہب میں تبدیل کیا جا سکے۔ منتخب کئے جانے والے لوگوں کو Coursera کے پورٹل پر شامل کیا جائے گا، جہاں وہ لاکھوں روپے کے کورسز کو مفت مکمل کر سکیں گے۔ For Enrollment Please Submit Your Details. https://lnkd.in/deUKrVJ5 سب کے ساتھ شیئر کریں اور مدد کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔

    • No alternative text description for this image
  • View organization page for Shopdaar, graphic

    38 followers

    View profile for Rizwana Khokhar, graphic

    CEO @ Shopdaar ||Digital Marketing||Affiliate Marketing|| E-commerce

    Google Certification Scholarship Opportunity Phase 2.0 For South Punjab Students. X Shopdaar (PRIVATE) LIMITED X TECH VALLEY X GOOGLE-- الحمداللہ! SHOPDAAR اورPartner tech valley Google کے اشتراک سے، جنوبی پنجاب کے ایک ہزار سے زیادہ طلباء نے مختلف کورسز میں +1000 سے زیادہ گوگل کی سرٹیفیکیٹ حاصل کی ہیں۔ اب وہ اپنے سرٹیفیکیٹس کو اپنی پیشہ ورانہ راہنمائی اور فری لانسنگ کی فیلڈوں میں استعمال کر کے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اور اب ان کے لئے اگلے فیز کا بھی آغاز ہونے والا ہے جس میں انہیں مختلف نوکریوں کیلئے مواقع فراہم کی جائیں گی۔ اب جنوبی پنجاب کے طلباء کے لئے فیز 2.0 کا آغاز ہو رہا ہے، جس میں کچھ نئے کورسز بھی شامل کیے گئے ہیں۔ ایک کورس کی مالیت تقریباً 360 ڈالر ہے، لیکن اس پروگرام کے تحت نہ صرف ایک بلکہ چھ مختلف پروگرامز میں مفت گوگل کی سرٹیفیکیٹ حاصل کی جا سکتی ہے۔ شرکت کے لیے فارم کو فل کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بتائیں تاکہ جنوبی پنجاب کو ایک ٹیک ہب میں تبدیل کیا جا سکے۔ منتخب کئے جانے والے لوگوں کو Coursera کے پورٹل پر شامل کیا جائے گا، جہاں وہ لاکھوں روپے کے کورسز کو مفت مکمل کر سکیں گے۔ For Enrollment Please Submit Your Details. https://lnkd.in/deUKrVJ5 سب کے ساتھ شیئر کریں اور مدد کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔

    • No alternative text description for this image
  • View organization page for Shopdaar, graphic

    38 followers

    View profile for Rizwana Khokhar, graphic

    CEO @ Shopdaar ||Digital Marketing||Affiliate Marketing|| E-commerce

    کسی بھی فیلڈ میں کامیابی کیلئے ✅مستقل مزاجی (Consistency) ✅عزم مصمم (Commitment) ✅ارتکاز (Focus) ✅صبر (Patience ) ✅اللّه پر یقین(Believe in Allah ) ✅خود پر بھروسہ (Trust yourself ) ✅تنقید کا سامنا (Facing the Criticism) ✅ہر طرح کے حالات کے لئے تیار جو آپ کےاختیار میں نہیں (Prepared for all kinds of situations that are not in your control ) ✅موجودہ حالات کی سکلز سے آگاہی (Proceed with the skill of the current situation ) #income #incomestreams #linkedin #linkedincreators #letsconnect

Similar pages